سین ڈیاگو میں امریکی بحری اڈے پر ایک جہاز پر ہونے والے دھماکے اور آگ کے بعد 18 ملاحوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
امریکہ: بحری جہاز میں دھماکہ کے بعد آگ، متعدد زخمی - یو ایس ایس بونہوم رچرڈ
امریکہ کے سین ڈیاگو میں بحری جہاز میں دھماکہ ہوا جس میں کئی ملاح کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
fire on naval ship
دھماکہ اور آتشزدگی میں یو ایس ایس بونہوم رچرڈ پر ملاحوں معمولی چوٹیں آئیں اور انہیں لیفٹیننٹ سی ایم ڈی آر اسپتال لے جایا گیا۔
تادم تحریر دھماکے کی وجہ نہیں معلوم ہوسکی ہے۔