اردو

urdu

ETV Bharat / international

US President Joe Biden on booster dose: بوسٹرز ناقابل یقین حد تک کورونا کیخلاف مؤثر - امریکی صدر جوبائیڈن

امریکہ میں اب تک تقریباً 7 کروڑ 74 لاکھ سے زائد افراد جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

US President Joe
US President Joe

By

Published : Feb 5, 2022, 2:24 PM IST

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ویکسین اور بوسٹرز US President Joe Biden on booster dose and covid vaccineناقابل یقین حد تک کورونا کیخلاف مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا سے اب تک 9 لاکھ سے زائد امریکی ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا سے مرنے والوں کے پیاروں کا دکھ محسوس کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ویکسین اور بوسٹرز کورونا کیخلاف اعلیٰ ترین سطح کا تحفظ پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں یکم مئی تک تمام لوگوں کو 'کورونا ویکسینیشن' کا ہدف

خیال رہے کہ امریکہ میں اب تک تقریباً 7 کروڑ 74 لاکھ سے زائد افراد جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ Coronavirus in US

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details