شدید برف باری اور تیزہواؤں سے متاثرہ ریاستوں میں 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ نیویارک اور نیوجرسی میں ہنگامی حالت نافذ ہے جب کہ بوسٹن میں برف باری کی ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ A winter storm piles snow and causes dangerous conditions along the East Coast Facebook Twitter Flipboard Email
نیویارک شہر میں اب تک 4 انچ برف پڑچکی ہے اور 10 انچ تک کی برف باری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جب کہ لانگ آئی لینڈ میں 16 انچ تک برف پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نیویارک کے میئر نے لوگوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔
- یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 5000 پروازیں منسوخ