امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرار داد دوسری بار منظور کر لی گئی ہے۔
ٹرمپ کے خلاف دوسری بار مواخذے کی قرارداد منظور - Trump impeachment
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے حامیوں کو بغاوت اور فساد پر اکسانے کا الزام ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد منظور
اس سے قبل بھی ایک مرتبہ قرارداد پیش کی گئی تھی جس پر زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ ٹرمپ کے خلاف بغاوت اور فسادات کے بارے میں مواخذے کی تحریک پیش کی گئی۔
واضح رہے کہ امریکی پارلیمنٹ میں ہوئے تشدد کے دوران ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے گزشتہ 200 سے زائد سالوں میں امریکی تاریخ کا پہلا واقعہ تھا۔
Last Updated : Jan 14, 2021, 3:25 AM IST