اردو

urdu

ETV Bharat / international

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

جنوبی کوریا میں کورونا انفیکشن کی کل تعداد 53،533 ہوگئی۔

Updates on corona virus in South Korea
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

By

Published : Dec 24, 2020, 2:44 PM IST

جنوبی کوریا کے صحت حکام کے مطابق 'جنوبی کوریا میں کورونا سے 280 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور 11364 لوگ شفایاب ہوئے ہیں'۔


جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 62 نئے معاملے سامنے آئے ہیں،

جس سے انفیکشن کی کل تعداد 53،533 ہوگئی۔

وزارت صحت کے بیماریوں پر کنٹرول اور روک تھام (کے سی ڈی سی) نے بتایا کہ 'راجدھانی سیول میں 14 نئے معاملے سامنے آئے اور 17 معاملے گیونگی صوبے میں پائے گئے'۔

گزشتہ تین ہفتوں سے جنوبی کوریا میں کووڈ۔ 19 معاملوں کی تعداد میں یومیہ اضافہ 30 سے 60 کے درمیان ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details