اردو

urdu

ETV Bharat / international

اقوام متحدہ نے ایٹمی ہتھیاروں کی کانفرنس ملتوی کی

جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کے 191 ممبر ممالک نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے معاہدے کا جائزہ لینے کے لئے مجوزہ کانفرنس ملتوی کردی ہے۔ ممبر ممالک ہر پانچ سال بعد اس بات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں کہ جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ کس طرح کام کر رہا ہے۔

ملتوی کی
ملتوی کی

By

Published : Mar 28, 2020, 9:51 PM IST

جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کے 191 ممبر ممالک نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لئے مجوزہ کانفرنس ملتوی کردی ہے۔

اقوام متحدہ نے ایٹمی ہتھیاروں کی کانفرنس ملتوی کی

اقوام متحدہ نے یہ معلومات جمعہ کو دی ہے۔ ممبر ممالک ہر پانچ سال بعد اس بات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں کہ جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ کس طرح کام کر رہا ہے۔ یہ اجلاس 27 اپریل سے 22 مئی تک نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہونا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details