اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ کی اپنی ایئر لائنز کو وارننگ - امریکہ

امریکہ نے اپنے فضائی طیاروں کو خبردار کیا کہ وہ پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال میں احتیاط برتیں۔

امریکہ کی اپنی ایئر لائنز کو وارننگ
امریکہ کی اپنی ایئر لائنز کو وارننگ

By

Published : Jan 2, 2020, 9:37 PM IST

امریکہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا کہ امریکی فضائی کمپنیاں پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال میں احتیاط برتیں کیوں کہ شدت پسندوں اور عسکریت پسند گروپوں کی جانب سے امریکی ایئر لائنز (تجارتی اور امریکی ریاستی کیریئر) پر حملوں کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

امریکہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹس، بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ امریکہ نے اپنے طیاروں کو اس طرح کی وارننگ دے چکے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر

ABOUT THE AUTHOR

...view details