امریکہ کے شمالی کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے میں اسٹیٹ یونیورسٹی کیمپس کے نزدیک فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔
امریکہ: سان ہوزے میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک - us
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے میں اسٹیٹ یونیورسٹی کیمپس کے نزدیک فائرنگ سے دو افراد ہلاک، جبکہ 4 دیگر زخمی ہوگئے۔
sdf
پولیس نے بتایا کہ اس حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان تمام زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔
رپورٹ کے مطابق فائرنگ منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق 1 بجے ہوئی تھی۔ اس حملے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ پولیس ابھی مشتبہ افراد کی شناخت نہیں کر سکی ہے۔