امریکہ نے ملیریا کی دوا کلوروکین کو نئے کرونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس فیصلے کا اعلان کیا کہ 'ہم یہ اقدام کرنے جا رہے ہیں کہ یہ دوا فوری طور پر دستیاب ہو۔

اس معاملے میں ایف ڈی اے( فوڈ اور ڈرگ ایڈمنسٹریشن) کا کردار قابلِ قدر ہے۔
انھوں نے کہا کہ وہ (ایف ڈی اے) اس دوا کی منظوری کے عمل سے گزرے ہیں اور اس کی منظوری دے دی ہے۔
انھوں نے کئی ماہ کے عمل کو فوری طور پر پورا کردیا ہے۔اس لیے اب یہ دوا علاج کے لیے دستیاب ہے