اردو

urdu

By

Published : Apr 3, 2021, 1:43 PM IST

ETV Bharat / international

میکسیکو: سڑک حادثہ میں دو فوجیوں کی موت، 20 زخمی

وسطی میکسیکو میں فوج کے ایک ٹرک کے حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے دو فوجیوں کی موت ہو گئی اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

road accident
سڑک حادثہ

ملینیو اخبار کے مطابق جمعہ کے روز پوایبلا۔ اوریجاب قومی شاہراہ پر ٹرک فوجیوں کو لے کر جا رہا تھا، اسی دوران وہ پلٹ گیا۔

مزید پڑھیں:

افغانستان میں ٹارگیٹ حملے میں ایک ماہ میں 305 افراد ہلاک

اس حادثے میں فوجی سنگین طور پر زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرائیور کے ٹرک پر کنٹرول کھو دینے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details