اردو

urdu

ETV Bharat / international

پیرو سڑک حادثے میں دو ہلاک - two killed in peru road accident

پیرو کے جنوبی مغرب ضلع چھاپرا میں ایک مسافر بس پلٹنے سے دو افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ۔

پیرو سڑک حادثے میں دو کی موت

By

Published : Nov 1, 2019, 3:04 PM IST

میڈیا رپورٹز کے مطابق حادثے کے وقت بس پیرو کے دارالحکومت لیما سے ایاسوچو شہر جا رہی تھی۔

پولیس کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا ہے۔ اس حادثے میں مہلوک دونوں خواتین پیرو کی رہنے والی ہیں ۔زخمیوں کو چھالا اور اریكوپا کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details