اردو

urdu

By

Published : May 31, 2021, 12:43 PM IST

ETV Bharat / international

امریکہ کے شہر میامی میں فائرنگ، دو کی موت

امریکہ کے شہر میامی میں فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد کی موت اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

two killed and 20 injured in mass shooting in miami
امریکہ کے شہر میامی میں فائرنگ، دو کی موت

میامی ڈیڈ محکمہ پولیس کے ڈائریکٹر الفریڈو ’فریڈی‘ رمیریز نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

رمیرز نے ٹویٹ کیا ’’بندوق سے انجام دیے گئے اس بزدلانہ تشدد میں دو افراد کی موت ہوگئی اور 20 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ قاتلوں نے ہجوم پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ ہم انصاف کا مطالبہ کریں گے۔ سوگوار کنبوں کے تئیں میری تعزیت‘‘۔

این بی سی میامی نشریاتی ادارے کے مطابق اتوار کی صبح ایل مولا بینکٹ ہال کے باہر فائرنگ کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details