اردو

urdu

ETV Bharat / international

ترکی روسی ایس -400 فضائی دفاعی نظام کو برقرار نہ رکھے : امریکہ - واشنگٹن

امریکہ نے ترکی سے اپیل کی ہے کہ وہ روس کے ایس 400 فضائی دفاعی نظام کو برقرار نہ رکھے۔

ترکی روسی ایس -400 فضائی دفاعی نظام کو برقرار نہ رکھے : امریکہ

By

Published : Feb 6, 2021, 2:34 PM IST

سابق امریکی ڈونالڈ ٹرمپ کی صدارت کے زمانے سے ہی امریکہ ترکی کو مختلف طریقوں سے آزماتا رہا ہے۔ کبھی کبھی اس کا اس طرح آزمانا خاموش دھمکی کے طور پر بھی دیکھا گیا ہے۔ تازہ واقعہ میں امریکہ نے ترکی سے اپیل کی ہے کہ وہ روس کے ایس 400 فضائی دفاعی نظام کو اپنے پاس نہ رکھے۔ امریکی وزارت دفاع کے ترجمان جان کربی نے یہ اطلاع پریس کے نمائندوں کو دی۔

ترکی روسی ایس -400 فضائی دفاعی نظام کو برقرار نہ رکھے : امریکہ

مسٹر کربی نے کہا کہ ترکی شمالی اٹلانٹک معاہدہ آرگنائزیشن (ناٹو) کا طویل عرصہ سے حلیف رہا ہے، لیکن ایس -400 خریدنے کے فیصلے کو امریکی اور ناٹو اتحادی کی حیثیت سے اس کے عہد سے جواز نہیں بنایا جاسکتا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details