یہ اطلاع قومی سلامتی کونسل کے ترجمان رابرٹ اوبرائن نے دی ہے۔
ٹرمپ کی قومی سلامتی مشیر استعفی دیں گی - سینیئر قومی سلامتی مشیر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ میں مغربی ایشیاء اور شمالی افریقہ کے لیے سینیئر قومی سلامتی مشیر وکٹوریہ کوٹس جلد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر محکمہ توانائی کا عہدہ سنبھالیں گی۔
ٹرمپ کی قومی سلامتی مشیر استعفی دیں گی
انہوں نے کہا کہ 'کوٹس محکمہ توانائی کے سکریٹری ڈان بروئلیٹ کے لیے اہم معاون ہوں گی کیونکہ وہ صدر کی توانائی سلامتی پالیسی کی ترجیحات کی تکمیل کرتے ہیں۔
وہ (کوٹس)این ایس سی کے ڈائریکٹوریٹ آف ویسٹ ایشیاء کی ایک قابل اعتماد اور قابل قدر رکن ہیں اور ہم ان کی کمی محسوس کریں گے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 2:03 AM IST