اردو

urdu

ETV Bharat / international

ٹرمپ آج عوامی تقریب میں شرکت کریں گے - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کورونا وائرس سے شفایاب ہونے کے بعد ہفتہ کو پہلی بار کسی عوامی پروگرام میں شرکت کرنے جارہے ہیں۔

ٹرمپ آج ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے
ٹرمپ آج ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے

By

Published : Oct 10, 2020, 1:43 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے شفایاب ہونے کے بعد پہلی بار ہفتے کے روز ایک عوامی تقریب میں شریک ہوں گے، وائٹ ہاؤس نے اس کی اطلاع دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

یہ تقریب وائٹ ہاؤس کے نزدیک ساؤتھ لان میں ہوگی۔ اتوار کے روز مسٹر ٹرمپ کسی بھی طرح کی کسی عوامی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔

خیال ر ہے امریکی صدر کو ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس کی تشخیص کے دوران والٹر ریڈ میڈیکل سنٹر میں جان لیوا سے متاثر پایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے پیر کے روز مسٹر ٹرمپ کو اسپتال سے فارغ کردیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details