اردو

urdu

ETV Bharat / international

ٹرمپ کنزرویٹو کانفرنس سے خطاب کریں گے - سیاسی ایکشن کانفرنس

ڈبلیو ایف ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ 25 سے 28 فروری تک منعقد ہونے والی کانفرنس کے آخری دن خطاب کریں گے۔

Trump will address the Conservative Conference
ٹرمپ کنزرویٹو کانفرنس سے خطاب کریں گے

By

Published : Feb 21, 2021, 10:50 AM IST

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ہفتے فلوریڈا کے اورلینڈو میں قدامت پسند سیاسی ایکشن کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

ڈبلیو ایف ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ 25 سے 28 فروری تک منعقد ہونے والی کانفرنس کے آخری دن خطاب کریں گے۔

عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار ایک بڑے کنونشن سے خطاب کریں گے۔ اے بی سی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ آئندہ اتوار کے روز صدر جو بائیڈن کی امیگریشن پالیسیوں کے اعلان اور ریپبلکن پارٹی کے مستقبل کے بارے میں اپنے ارادے کا اظہارکریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details