ٹرمپ نے جمعرات کے روز اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 'ان کے پاس چین کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کا متبادل موجود ہے ۔
چین سے تعلقات ختم کرنے کا متبادل موجود: ٹرمپ - complete decoupling from china
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کو دھمکی دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کے پاس چین سے تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کا متبادل موجود ہے-
چین کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا متبادل موجود: ٹرمپ
اس سے ایک دن قبل امریکہ کے تجارتی نمائندہ رابرٹ لائٹ ہائزر نے کہا تھا کہ دونوں ممالک کی معیشتوں کو ایک ساتھ کم کرنا ممکن نہیں ہے۔