امریکہ میں صدارتی انتخابات کے متعدد مرحلوں کا آغاز ہفتوں پہلے ہو چکا ہے اور ان دنوں پرائمری اور کوکسز کا عمل جاری ہے۔
رواں ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے نعرے 'کیپ امریکہ گریٹ' کے ساتھ اپنی انتخابی ریلی کا آغاز کر سکتے ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاو کے معاملے میں دنیا بھر میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے، اس کے باوجود روزانہ ہزاروں کی تعداد میں جارج فلائیڈ کی موت کے خلاف مظاہرین کا سڑکوں پر اترنا اور اس پر مزید ٹرمپ کی ریلی کا آغاز ہونا امریکہ میں بڑی تباہی کا سبب بن سکتا ہے۔
واضح رہے کہ رواں برس نومبر میں باضابطہ طور پر امریکی کی دو بڑی سیاسی پارٹیز ریپبلیکن اور ڈیموکریٹ کے دونوں صدارتی امیدواروں کے لیے انتخابات ہوں گے اور آئندہ برس جنوری میں حلف برداری کا عمل ہو گا۔