اردو

urdu

ETV Bharat / international

ٹرمپ کا ایران کو پھر دھمکی - HASSAN RUHANI

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا کہ ایران کے افزودہ یورینیم میں اضافہ کی دھمکیوں پر ایران کو  ہی نقصان اٹھانے پڑے گا۔

ٹرمپ کا ایران کو پھر دھمکی

By

Published : Jul 4, 2019, 1:03 PM IST

ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ اجلاس میں کہا ہے کہ اگر کوئی نئی نیوکلیر ڈیل نہیں ہوئی تو ان کا ملک یورینیم کی مقدار میں اضافہ کرے گا ۔

ایران نے 2015 میں ایٹمی معاہدے کے تحت یورینیم کی افادیت کی سطح کو بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے اس اعلان کے بعد کہا تھا کہ ’ایران آگ سے کھیل رہا ہے'۔

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس بات کا اعلان کیا کہ جس کی تصدیق جوہری نگراں ادارہ انٹرنشینل اٹامک انرجی ایجنسی نے بھی کی۔

ایران اور مغربی طاقتوں کے درمیان جوہری پروگرام کو روکنے کے لیے ایک عالمی معاہدہ 2015 میں طے پایا تھا جس کے بعد ایران پر عائد جوہری پابندیاں ختم ہونی تھیں لیکن امریکہ نے گزشتہ سال اس معاہدے سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details