اردو

urdu

ETV Bharat / international

ٹرمپ کا پوتن اور سعودی کے شاہ سے تبادلہ خیال - trump and putin and saudi king salma

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تیل کی پیداوار اور تیل برآمد کرنے والے ممالک کے گروپ (اوپیک) کے تعلق سے روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور سعودی عرب کے شاہ سلمان سے بات چیت کی ہے۔

تیل کی پیداوار : ٹرمپ  کا پوتن اور سعودی کے شاہ سے تبادلہ خیال
تیل کی پیداوار : ٹرمپ کا پوتن اور سعودی کے شاہ سے تبادلہ خیال

By

Published : Apr 10, 2020, 11:15 AM IST

ٹرمپ نے جمعہ کو کوروناوائرس ٹاسک فورس کی پریس ٹاک میں اس کی اطلاع دی۔

انہوں نے کہا ’’میں نے تیل کی پیداوار اور اوپیک کے تعلق سے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور سعودی عرب کے شاہ سلمان سے بات کی ہے۔ ہم نے اس پرکافی دیر تک تبادلہ خیال کیا تاکہ موجودہ حالات کے باوجود ہماری صنعت اور تیل صنعت میں کام چلتا رہے‘‘۔

امریکی صدر نے کہا کہ کورونا بحران کی وجہ سے تیل کی مانگ کم ہو گئی ہے اور اس کا اثر ملک اور دنیا میں لوگوں کے روزگار پر پڑے گا لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے۔

انہوں نے اوپیک کی میٹنگ میں ایک فیصلہ کن معاہدہ ہونے کی بھی امید ظاہر کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details