اردو

urdu

ETV Bharat / international

'کینیڈا کے شہریوں کی رہائی کے معاملے میں پابند عہد ہیں' - ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں حراست میں لیے گئے کینیڈا کے شہریوں کو رہا کرانے کی کوششوں میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

'کینیڈا کے شہریوں کی رہائی کے معاملے میں پابند عہد ہیں'

By

Published : May 10, 2019, 11:18 AM IST

وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو ایک پریس ریلیز جاری کر بتایا کہ مسٹر ٹرمپ نے مسٹر ٹروڈو کو فون کے ذریعے رابطہ کیا اور کہا کہ کینیڈا کے شہریوں کی رہائی کے معاملے میں امریکہ ان کے ساتھ ہے اور مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔

مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ چین میں حراست میں لیے گئے کینیڈا کے شہریوں کے ساتھ بہتر رویے اور ان کی رہائی کے معاملے میں امریکہ عہدبند ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details