اردو

urdu

ETV Bharat / international

ٹرمپ، کم جونگ کی دوبارہ ملاقات کا امکان - trump-kim jong meeting

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اس سال کچھ مسائل پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

ٹرمپ، کم جونگ کی دوبارہ ملاقات ہوسکتی ہے

By

Published : Sep 13, 2019, 2:53 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:15 AM IST

ٹرمپ نے میڈیا کے نمائندوں کویہ بات کہی۔ صحافیوں نے جب ٹرمپ سے پوچھا کہ کیا وہ اس سال شمالی کوریا کے رہنما کم سے ملاقات کریں گے، تب انہوں نے کہا، "ہاں کچھ مسائل پر ... مجھے لگتا ہے ایسا ممکن ہے”۔


اس سے قبل امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مورگن اورٹاگس نے کہا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ 74 ویں سیشن کے دوران ہونے والی ملاقات سےالگ امریکہ اور شمالی کوریا کے حکام کے درمیان کوئی ملاقات مقرر نہیں ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 11:15 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details