اردو

urdu

ETV Bharat / international

شکاگو : طیارے حادثے میں تین افراد ہلاک

امریکہ میں شکاگو کے وسطی ایلی نوائے علاقے میں ایک چھوٹے طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔

شکاگو : طیارے حادثے میں تین افراد ہلاک
شکاگو : طیارے حادثے میں تین افراد ہلاک

By

Published : Mar 4, 2020, 10:12 AM IST

ایلی نوائے کی پولیس نے منگل کے روز بتایا کہ طیارے مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجکر 55 منٹ پر حادثے کا شکار ہوا اور زمین پر گرتے ہی طیارے میں زوردار دھماکہ ہوا۔

مقامی كرونر دفتر نے حادثے میں طیارے میں سوار تمام تین افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ۔

مقامی میڈیا کے مطابق امریکہ نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ اس واقعہ کی جانچ کر رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details