چلی کے وزیر صحت جیئم منالیچ نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 164 معاملے درج کئے گئے ہیں۔
ملک میں مجموعی 64 افراد علاج کے لئے مختلف ہسپتالوں میں داخل ہیں، جس میں چار افراد کی حالت نازک ہے، جبکہ 33 مریضوں کو علاج کے بعد ہسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔