ارجنٹینا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) سے سات افراد کی موت کے ساتھ اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 159 پہنچ گئی جبکہ 144 نئے معاملات درج کئے جانے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3288 ہوگئی ہے۔
قومی وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ ملک میں کورونا کے 144 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد 3288 ہو گئی ہے۔