جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کو امریکہ کی 19 یونیورسٹیوں کے 400 طلباء و طالبات نے حمایت کی ہے۔
متعدد غیر ملکی یونیورسٹیز کے طلباء جامعہ-اے ایم یو طلباء کی حمایت میں آگے آئے - امریکہ کی 19 یونیورسٹیوں کے
جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کو امریکہ کی 19 یونیورسٹیوں کے 400 طلباء و طالبات نے حمایت کی ہے۔
![متعدد غیر ملکی یونیورسٹیز کے طلباء جامعہ-اے ایم یو طلباء کی حمایت میں آگے آئے جامعہ-اے ایم یو کے طلباء کی حمایت میں آئے 19غیر ملکی یونیورسٹی کے طلباء](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5403520-796-5403520-1576597882266.jpg)
جامعہ-اے ایم یو کے طلباء کی حمایت میں آئے 19غیر ملکی یونیورسٹی کے طلباء
ہارورڈ، ییل ، کولمبیا، اسٹینفورڈ سمیت کل 19 یونیورسٹیوں کے طلبا نے ہندوستان میں طلبا پر 'پرتشدد پولیس کارروائی' کی مذمت کرتے ہوئے بیانات جاری کیے ہیں۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے علاوہ، ملک بھر کے مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا ہال ہی میں منظور کیے گئے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ طلباء نے اس قانون کو غیر آئینی اور امتیازی سلوک قرار دیا ہے۔