امریکی ارضیاتی سروے نے آج بتایا کہ گرین وچ وقت کے مطابق صبح چار بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا مرکز ماؤلے کے وسطی علاقے میں راؤ کو شہر کے مغرب سے 36 کلومیٹر دور اور زمینی سطح سے 58.3 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
چلی میں زلزلے کے تیز جھٹکے
وسطی چلی میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے اور ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.5 درج کی گئی ہے۔
چلی میں زلزلے کے تیز جھٹکے
یہ بھی پڑھیں:
کشمیر میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے
زلزلے سے ابھی تک کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔