مقامی عوام کے مطابق یہ جھٹکے چار مرتبہ محسوس کئے گئے۔
کینیڈا کو سرکاری طور پر دو زبانوں والا یعنی بین الثقافتی قوم کہتے ہیں۔ انگریزی اور فرانسیسی زبانوں کو سرکاری زبانوں کا درجہ حاصل ہے۔
کینیڈا ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ترقی یافتہ اور صنعتی قوم ہے۔ اس کی معیشت کا زیادہ تر انحصار اس کے قدرتی وسائل اور تجارت بالخصوص امریکا کے ساتھ تجارت پر ہے۔
واضح رہے کہ کینیڈا کی زمینی سرحدیں امریکا کے ساتھ جنوب اور شمال مغرب کی طرف سے ملتی ہیں۔