مرکزی مغربی امریکی ملک بولیویا میں چلی کی سرحد کے نزدیک ایک منی بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر میں کم از کم سات لوگوں کی موت اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔
اربول ریڈیو اسٹیشن نے جمعرات کو مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ چلی کی سرحد پر واقع اورورو شہر اور پسیگا گاؤں کو جوڑنے والی سڑک پر بدھ کو یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں سات لوگوں کی موت ہوگئی جن میں پانچ مرد، ایک خاتون اور ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔
مقامی میڈیا نے بتایا کہ ٹکر سے منی بس پوری طرح تباہ ہوگئی۔
بولیویا میں سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک
چلی کی سرحد پر واقع اورورو شہر اور پسیگا گاؤں کو جوڑنے والی سڑک پر یہ حادثہ پیش آیا۔
highway collision in bolivia
(یو این آئی)