شمالی برازیل کی ریاست پارا میں ایک بجلی کا کھمبا گرجانے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد کی موت ہوگئی۔
جی ون براڈکاسٹر نے جمعہ کے روز بتایا کہ زیر تعمیر بجلی کا کھمبا گرجانے کے نتیجے میں چھ افراد کی موقع پرہی موت ہوگئی جبکہ ایک شخص نے اسپتال میں دم توڑدیا۔