امریکی عدالت نے آن لائن تجارت کے شریک بانی اور منیجر روسی شہری سرگئی میدویدیف کو دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
روسی شہری کو امریکہ میں 10 سال قید کی سزا - etv bharat urdu
روسی شہری سیرگی میدویدیف کو صوبہ نیواڈا کے ایک ضلع میں جون 2020 میں دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

US
محکمہ انصاف نے یہاں جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ "سیرگی میدویدیف کو صوبہ نیواڈا کے ایک ضلع میں جون 2020 میں دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔"
(یو این آئی)