اردو

urdu

ETV Bharat / international

صدر۔ نائب صدر کے عہدہ کے لئے ٹرمپ اور پینس کے ناموں کا اعلان - ڈینیل کی ٹوئٹ

ری پبلکن پارٹی کی قومی کمیٹی کے صدر رونا میک ڈینیل نے پیر کو ٹوئٹر پر اس کا باضابطہ اعلان کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ

By

Published : Aug 25, 2020, 5:48 AM IST

امریکہ میں حکمراں ری پبلکن پارٹی نے نومبر میں ہونے والے انتخابات کے لئے باضابطہ طریقہ سے ڈونالڈ ٹرمپ کو صدر اور مائک پینس کو نائب صدر کے عہدہ کے لئے اپنا امیدوار اعلان کیا ہے۔

ری پبلکن پارٹی کی قومی کمیٹی کے صدر رونا میک ڈینیل نے پیر کو ٹوئٹر پر اس کا باضابطہ اعلان کیا۔

ڈینیل نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ مجھے خوشی ہورہی ہے کہ ری پبلکن پارٹی نے ڈونالڈ ٹرمپ کو صدر اور مائک پینس کو نائب صدر کے عہدہ کے لئے پھر سے اپنا امید وار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details