کینیڈا: اسکول سے مزید 751 بچوں کی قبریں دریافت - اسکول سے 215 بچوں کی باقیات
کینیڈا میں ایک ماہ کے عرصے کے دوران قبائلی بچوں کی قبریں ملنے کا دوسرا واقعہ روشنی میں آیا ہے جس میں 751 بچوں کی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں برٹش کولمبیا میں قبائلیوں کے ایک سابق بورڈنگ اسکول سے 215 بچوں کی باقیات ملی تھیں۔

فائل فوٹو