وائٹ ہاؤس کے کووڈ۔ 19 ڈاٹا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سائرس شاہ پار نے سنیچر کو یہ اطلاع دی۔
مزید پڑھیں:
وائٹ ہاؤس کے کووڈ۔ 19 ڈاٹا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سائرس شاہ پار نے سنیچر کو یہ اطلاع دی۔
مزید پڑھیں:
اس سے قبل امریکہ کے وبائی امراض اور روک تھام کے مرکز نے سنیچر کو بتایا تھا کہ ایسے لوگوں کی تعداد، جنہیں ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے، کم سے کم 10 کروڑ ہوگئی ہے، جبکہ 57984785 لوگوں کو ویکسین کی دوسری خوراک بھی دی جا چکی ہے۔
یو این آئی