اردو

urdu

ETV Bharat / international

ترکی کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے تیار: پومپیو - امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے کہا کہ 'ضرورت پڑنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ترکی کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کے احکامات صادر کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔'

فائل فوٹو

By

Published : Oct 22, 2019, 1:38 PM IST

پومپيو نے مقامی میڈیا کو دیے انٹرویو میں کہا کہ 'امریکی حکومت کسی بھی صورت حال میں پرامن حل چاہتی ہے ۔

تاہم ضرورت پڑی تو صدر ٹرمپ کسی بھی فوجی کارروائی کا حکم دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 'پومپيو نے حالانکہ اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ امریکہ کس قسم کی فوجی کارروائی کر سکتا ہے ۔

واضح رہے کہ امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کر کے شمال مشرقی شام سے امریکی فوج ہٹانے کے فیصلے پر صدر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

یہ فوجی وہاں کرد فوج کے ساتھ مل کر کام کرتے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details