فلسطین میں بے گناہ لوگوں پر اسرائیل کے فضائی حملے کے خلاف پوری دنیا میں احتجاج ہورہے ہیں۔ عوام یہ مانگ کر رہے ہیں کہ بین الاقوامی ادارہ اقوام متحدہ اسرائیل پر کارروائی کرے۔
امریکی شہر شکاگو میں ہزاروں لوگوں نے سڑک پر اتر کر اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا۔
اسرائیل کے ذریعے غزہ شہر میں فلسطینیوں پر فضائی حملے کے خلاف امریکی شہر شکاگو میں ہزاروں لوگوں نے اتوار کو احتجاج کیا۔ احتجاج کر رہے لوگ اپنے ہاتھ میں فلسطین کا پرچم تھامے ہوئے ''فلسطین کو آزاد کرو، فلسطین کو آزاد کرو'' جیسے نعرے لگارہے تھے۔
اسرائیل کے ذریعے غزہ شہر میں فلسطینیوں پر فضائی حملے خلاف امریکی شہر شکاگو احتجاج احتجاجی مظاہرے کی قیادت شکاگو اتحاد برائے انصاف نے کی اور اسرائیلی فوج کے لئے امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
غزہ محکمہ صحت کے مطابق اب تک اسرائیل کے فضائی حملے میں ہفتے بھر کے اندر 212 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جس میں 61 بچے اور 36 خواتین شامل ہیں اور 1400 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
حتجاج کر رہے لوگ اپنے ہاتھ میں فلسطین کا پرچم تھامے ہوئے فلسطین کو آزاد کرو، فلسطین کو آزاد کرو'' جیسے نعرے لگارہے تھے غزہ کی طرف سے شروع کئے گئے راکٹ حملوں میں اسرائیل میں ایک 5 سالہ لڑکا اور ایک فوجی سمیت 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
معلوم ہوکہ ایک ہفتے کے اندر امریکہ اور دنیا کے کئی ملکوں میں شہریوں نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کر کے فلسطین کو آزاد کرنے اور ان پر حملہ روکنے کی مانگ کی۔
احتجاج کرتے ہوئے ہزاروں لوگ