یوم آزادی کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب سے قبل چند مظاہرین نے سڑک جام کر دی تھی جسے سکیورٹی اہلکاروں نے خالی کروایا اور مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
امریکہ: ٹرمپ کے خطاب سے قبل متعدد مظاہرین گرفتار - امریکہ
امریکہ میں یوم آزادی کے موقع پر ماؤنٹ رشمور میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب سے قبل 15 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
america protest
مقامی امریکیوں کا احتجاج کے دوران یہ کہنا ہے کہ ساؤتھ ڈکوٹا کی بلیک ہلز کو لکوٹا کے لوگوں سے لیا گیا ہے۔ یہ کاروائی غیر منصفانہ ہے۔
امریکہ: بندشوں کے دوران آزادی کا جشن
مظاہرین امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی بھی کر رہے تھے۔ اور سیاہ فام امریکی کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
Last Updated : Jul 4, 2020, 10:06 AM IST