اردو

urdu

ETV Bharat / international

پینٹاگن نے امریکی دفاعی سکریٹری کے استعفیٰ کی خبر کو افواہ بتایا - پینٹاگن

پینٹاگن نے میڈیا میں سرگرم امریکی دفاعی سکریٹری مارک ایسپر کے استعفیٰ کی خبر کو افواہ بتایا ہے۔ دفاعی سکریٹری برائے عوامی امور کے معاون جوناتھن ہافمین نے اس کی اطلاع دی۔

sdf
sdf

By

Published : Nov 6, 2020, 7:04 PM IST

پینٹاگن نے میڈیا میں سرگرم امریکی دفاعی سکریٹری مارک ایسپر کے استعفیٰ کی خبر کو افواہ بتایا ہے۔

دفاعی سکریٹری برائے عوامی امور کے معاون جوناتھن ہافمین نے جمعرات کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی سکریٹری سے متعلق این بی سی کی رپورٹ کئی معنوں میں غلط اور گمراہ کن ہے۔

دفاعی سکریٹری کا استعفیٰ دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور نہ ہی انہیں کسی نے ان کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے لئے کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسٹر ایسپر دفاعی سکریٹری کے طور پر ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details