اردو

urdu

ETV Bharat / international

لیبیا جنگ میں 280 شہری ہلاک: اقوام متحدہ - رواں برس لیبیا جنگ میں 280 شہری ہلاک

لیبیا میں اس برس جنگ میں 284 شہری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 360 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فضائی حملے شہری ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ تھے۔

لیبیا جنگ میں 280 شہری ہلاک: اقوام متحدہ
لیبیا جنگ میں 280 شہری ہلاک: اقوام متحدہ

By

Published : Dec 25, 2019, 12:47 PM IST

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے یہ معلومات دی ہے کہ 'رواں برس لیبیا میں 284 شہری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 360 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بتا دیں کہ فضائی حملے شہری ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ تھے جبکہ او ایچ سی ایچ آر کے ترجمان روپرٹ کولول نے بتایا کہ بم دھماکوں، اغوا اور قتل میں 182 افراد ہلاک اور 212 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ او ایچ سی ایچ آر کو لیبیا میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی حالت اور بڑھتے ہوئے جرائم پر سخت تشویش ہے۔

افغانستان: فوج کی کارروائی میں 109 شدت پسند ہلاک

ABOUT THE AUTHOR

...view details