افسران نے بتایا کہ آگ 10 لاکھ ایکڑ سے زیادہ جنگل کے رقبے میں پھیل چکی ہے، آگ کی وجہ سے 40 ہزار سے زائد لوگوں کو گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانا پڑا ہے۔
امریکہ: ریاست اوریگن میں جنگلاتی آگ سے 10 افراد ہلاک - اوریگن
امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں آگ لگنے سے 10 کے افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ اور سیکڑوں مکانات کے تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
جنگلاتی آگ
ماحولیاتی تحفظ کی ایجنسی کے مطابق ریاست اوریگن کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس 516 پر پہنچ گیا۔’آئی او اے آئی آر ڈاٹ کام ‘ کے مطابق پورٹ لینڈ دنیا کے سب سے آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔