اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا سے ایک لاکھ چار ہزار اموات - برازیل میں کوویڈ 19 سے ہونے والی اموات

برازیل میں کووڈ 19 سے ہونے والی اموات کی تعداد ہفتے کو ایک لاکھ کے پار پہنچی تھی۔ اس جان لیوا وائرس سے ہونے والی اموات اور اس سے متاثر ہونے کے معاملے میں امریکہ کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

covid 19
covid 19

By

Published : Aug 13, 2020, 1:00 PM IST

برازیل میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ19) سے 1,175 مریضوں کی موت کے بعد ملک میں اس جان لیوا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 104,201 ہوگئی ہے۔

وہیں یہاں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 55,155 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں اور اب اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 3,164,785 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں اب تک 2,309,477 لوگ پوری طرح سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔

برازیل میں کووڈ 19 سے ہونے والی اموات کی تعداد ہفتے کو ایک لاکھ کے پار پہنچی تھی۔ یہ اس جان لیوا وائرس سے ہونے والی اموات اور اس سے متاثر ہونے کے معاملے میں امریکہ کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

برازیل میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ساؤ پاؤلو ہوا ہے۔ یہاں پر اس کی وجہ سے اب تک 25,571 لوگوں کی جان گئی ہے اور 639,562 لوگ متاثر ہوئےہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details