اردو

urdu

ETV Bharat / international

نئی کورونا پابندیوں کے خلاف نیویارک میں احتجاج - نیویارک

دنیا بھر میں سب سے زیادہ کورونا کے کیسز امریکہ میں درج کیے گئے ہیں اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ اسی کے پیش نظر نیویارک میں ایک بار پھر کورونا لاک ڈاون کا نفاذ کیا گیا ہے۔ کچھ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ریاست غیر معمولی طور پر آرتھوڈوکس یہودی برادریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

sfd
fsd

By

Published : Oct 9, 2020, 5:41 AM IST

نیویارک سٹی کے قریب لوگ اس وقت غصے میں بھڑک گئے، جب انہیں معلوم ہوا کہ کورونا وائرس کے سبب نئے سرے سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ بروک لین کے بارو پارک محلے میں بھیڑ سڑک کو بلک کر رہی ہے۔

ویڈیو

کچھ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ریاست غیر معمولی طور پر آرتھوڈوکس یہودی برادریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

واضح رہے کہ یہ پابندی یہودی تعطیلات 'سکوت' کے درمیان لگائی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details