امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سنٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 10 کروڑ 38 لاکھ 54 ہزار 072 اور 22 لاکھ 52 ہزار 812 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں اور اب تک پانچ کروڑ 76 لاکھ 56 ہزار 116 افراد نے اس موذی وائرس کو شکست دینے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 5.76 کروڑ سے تجاوز
دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 5.76 کروڑ کو عبور کر چکی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 10.38 کروڑ سے زائد اور اب تک 22.52 لاکھ افراد سے زیادہ اس وائرس کی وجہ سے اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 5.76 کروڑ سے متجاوز
دنیا میں کوروناوائرس سے سب زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں اب تک 2.64 کروڑ سے زائد افراد جان لیوا اور مہلک ترین وبا سے متاثر اور اب تک 446744 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔