ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / international

کولمبیا میں زمینی تودے گرنے سے 14 ہلاک - جنوب مغربی کولمبیا

کولمبیا حکام کے مطابق حادثہ میں زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ دیگر لوگوں کی تلاش کے لئے بچاؤ مہم شروع کردی گئی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 11:15 AM IST

جنوب مغربی کولمبیا میں زمینی تودے گرنے سے تقریباً 14 لوگوں کی موت اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔

قومی ڈیزاسٹر منیجمنٹ یونٹ (یو این جی آر ڈی) نے اس بات کی اطلاع دی۔

تفصیلات کے مطابق روساس کے دیہی علاقہ میں شدید بار ش کی وجہ سے تودے گرے۔

حکام کے مطابق حادثہ میں زخمی پانچ لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے او ر دیگر لوگوں کی تلاش کے لئے بچاو مہم شروع کردی گئی ہے۔

تودے گر نے کی وجہ سے کاوکا کو نرینو سے جوڑنے والی پین امریکن قومی شاہراہ سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details