اردو

urdu

ETV Bharat / international

نیویارک میں فرمٹ لائنرز کو اعزاز - کورونا وائرس وبائی امراض

ایئر لائن جیٹ بلیو نے شہر بھر میں اڑان کے ذریعہ کورونا وائرس وبائی امراض کا مقابلہ کرنے والے پہلے قطار میں کام کررہے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

new yorkbase
new yorkbase

By

Published : May 8, 2020, 8:05 PM IST

نیو یارک میں ایئر لائن جیٹ بلیو نے شہر بھر میں اڑان کے ذریعہ کورونا وائرس وبائی امراض کا مقابلہ کرنے والے پہلے قطار میں کام کررہے لوگوں کو اعزاز دیا اور فرنٹ لائنرز کی حوصلہ افزائی کی۔

نیویارک میں فرمٹ لائنرز کو اعزاز

ایئر لائن کے تین ائیربس اے 320 نے جمعرات کو نیویارک کے پانچ شہروں کے اوپر کم بلندی پر اڑان بھری تھی۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اب تک امریکہ میں 73 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور 12،23،468 افراد متاثر ہو ئے ہیں جو دنیا بھر میں سب سے زائد ہیں۔ ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد بھی بڑھ کر 189.910 ہو گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details