اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان - وائٹ ہاؤس

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی پریس سکریٹری اسٹیفنی گریشام اب وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے فرائض انجام دیں گی۔

اسٹیفنی گریشام

By

Published : Jun 26, 2019, 11:27 AM IST

وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے نام کا اعلان میلانیا ٹرمپ نے کیا۔ اسٹیفنی گریشم وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری اور کمیونی کیشن ڈائرکٹر کے فرائض انجام دیں گی۔


وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان سارہ سینڈر آنے والے جمعہ کو اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details