اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ میں صدارتی انتخابات کا آغاز - امریکہ

امریکہ کے اس انتخابی نتائج کی بنیاد پر یہ طے ہو گا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا آئندہ چار برسوں کے لیے صدر اور نائب صدر کون ہو گا۔

sdf
sdf

By

Published : Nov 3, 2020, 3:23 PM IST

طویل انتظار کے بعد بالآخر امریکہ میں صدارتی انتخابات کا آغاز ہو گیا ہے۔

اس انتخابی نتائج کی بنیاد پر یہ طے ہو گا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا آئندہ چار برسوں کے لیے صدر اور نائب صدر کون ہو گا۔

پہلا ووٹ نیو ہیمپشائر کمینٹی کے ڈکس ویل نوچ اور ملز فیلڈ ٹاون میں ڈالا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details