اردو

urdu

ETV Bharat / international

کولمبیا میں کورونا کے 7.50 لاکھ سے زائد کیسز - کولمبیا میں عالمی وبا کورونا وائرس

کولمبیا میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 7.50 سے زائد کیسز ہو گئے ہیں۔ جبکہ اس مہلک وائرس سے 187 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

کولمبیا میں کورونا کے 7.50 لاکھ سے زائد کیسز
کولمبیا میں کورونا کے 7.50 لاکھ سے زائد کیسز

By

Published : Sep 19, 2020, 1:37 PM IST

جنوبی امریکہ کا ملک کولمبیا میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے بری طرح متاثر ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6526 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی تعداد 7.50 لاکھ سے تجاوزکر کے 750471 ہوگئی ہے۔

کولمبیا کی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد188سے بڑھ 23850 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی سفیر کی روسی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

اس سے ایک روز قبل کولمبیا میں کوروناوائرس کے 7568 نئے کیسز سامنے آئے تھے، جبکہ وبائی امراض کی زد میں آنے سے 187 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details