کینیڈا میں کورونا وائرس کووڈ -19کے 1383 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 27000 ہو گئی ہے۔
صحت کے حکام نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ -19 کے 1383 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی اس وبا سے اب تک متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 27063 ہو گئی ہے۔