اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ - کورونا وائرس سے امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد

امریکہ میں مجموعی طور پر متاثرین میں 62 ہزار ڈاکٹر، نرس اور دیگر طبی عملہ شامل ہے۔

سفد
سدف

By

Published : May 28, 2020, 12:53 PM IST

امریکہ میں کورونا وائرس کی زد میں آکر مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

این بی ایس نیوز کاؤنٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

امریکہ میں اب تک کورونا کے 16 لاکھ 90 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔

یہاں مجموعی طور پر متاثرین میں 62 ہزار ڈاکٹر، نرس اور دیگر طبی عملہ شامل ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details